lwadmin

اس کیٹا گری میں 160 خبریں موجود ہیں

جماعت اسلامی کا حکومت سازی کیلیے پی ٹی آئی کیساتھ تعاون سے انکار

لاہور: جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کے لیے تعاون سے انکار کر دیا۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی سے اتحاد کے حوالے سے ابتدائی…

فوج نے دفاعی زمینوں پر کاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ فوج نے ملی ہوئی زمینوں پر شادی ہالز اور دیگر دھندے شروع کر رکھے ہیں، سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، یقین دہانی کرائیں فوج صرف دفاع کا…

حماد اظہر کا انتخابات سے دستبرداری کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ معاون وکیل نے عدالت…

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی…

غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؛ سعودی عرب

ڈیووس: امریکا میں سعودی عرب کی سفیر ریما بنت بندر نے کہا ہے کہ اسرائیل پہلے غزہ میں مکمل جنگ بندی کرے اس کے بعد ہی تعلقات کی بحالی پر کوئی بات چیت ہوسکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…

الیکشن میں عمران خان اور پی ٹی آئی کا صفایا کر کے ہی دم لوں گا، پرویز خٹک

نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں عمران خان اور پی ٹی آئی کا صفایا کر کے ہی دم لوں گا، خیبر پختونخوا کا اگلا وزیراعلیٰ میں ہی بنوں گا۔ نوشہرہ…

ن لیگ دہشت کیساتھ پی ٹی آئی کے کارکنان سے انتقام لے رہی ہے، بلاول بھٹو

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد 17 وزارتیں اور اشرافیہ کو دی جانے والی سبسڈی بند کرکے ہونے والی بچت کو عوام پر خرچ کریں گے۔ ایکسپریس نیوز…

امیدواروں کو انتخابی نشانات آج جاری کیے جائیں گے

عام انتخابات کے لیے امیدواروں کو انتخابی نشانات آج جاری کیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن امیدواروں کی حتمی فہرستیں آج جاری کرے گا۔ خواتین کی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ واضح رہے…

غزہ میں روزانہ ہونے والی اموات 21 ویں صدی میں کسی بھی بڑے تنازع سے تجاوز کرگئیں

غزہ: برطانوی فلاحی ادارے آکسفیم نے بتایا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی وحشت ناک کارروائیوں کے دوران روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی اموات کی تعداد 21 ویں صدی میں پیش آنے والے کسی بھی بڑے تنازع میں ہونے والے…

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری کو ہوگا،34 میچ کھیلے جائیں گے

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری کو ہوگا۔ پہلا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 34 میچ کھیلے جائیں گے، فائنل 18 مارچ کو…