lwadmin

اس کیٹا گری میں 152 خبریں موجود ہیں

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مرادن جیل سے رہا

صوابی: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مردان جیل سے رہا کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر صوابی کو 3 ایم پی او حکم نامہ واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔ ڈپٹی کمشنر صوابی کی…

الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی ۔…

جنرل اسمبلی، غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر بھاری اکثریت سے فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور کرلی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 153 ملکوں نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکا اور…

جانور کی نسل معدوم ہوگئی، سائنسدان یہ کیسے پتہ لگاتے ہیں؟

جنیوا: اس بات کا تعین کرنا کہ آیا کوئی جانوروں کی نوع معدوم ہو گئی ہے یا نہیں، اس میں سائنسدانوں کی طرف سے ایک جامع تشخیصی عمل درکار ہوتا ہے۔ یہ تعین کرنے میں کئی عوامل اور معیارات کو…

پی ایس ایل9؛ ڈرافٹ کی تقریب آج لاہور میں سجے گی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کیلیے ڈرافٹ کی تقریب آج لاہور میں سجائی جائے گی۔ آج ڈرافٹ کی تقریب میں فرنچائزز اسکواڈز مکمل کریں گی، لاہور قلندرز نے پلاٹینم پلیئر فخرزمان، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ڈائمنڈ کیٹیگری…

بجلی کمپنیوں کی دو ماہ میں ایک کروڑ سے زائد صارفین سے اوور بلنگ ثابت، وزارت توانائی

آسلام آباد: نیپرا کے بعد وزارت توانائی نے بھی بجلی کمپنیوں کی صارفین سے اوور بلنگ کا انکشاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاورڈویژن کی جانب سے قائم کی گئی تحقیقیاتی کمیٹی نے بھی بجلی کمپنیوں کی جانب سے لاکھوں صارفین…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی بڑی کامیابی

جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئیں پاکستان کی تجویز کردہ 4 قرار دادیں منظور کرلی گئیں جن کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنا اور عالمی سلامتی کو تقویت دینا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے…

2023 میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا ریکارڈ اخراج

ایکسیٹر: ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2023 میں عالمی سطح پر کاربن کا اخراج تاریخ میں سب سے زیادہ مقدار میں ہوا ہے۔ گلوبل کاربن بجٹ پروجیکٹ سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کی جانب سے کی…

پی ایس ایل9؛ 22 ممالک کے 485 کرکٹرز پلیئر ڈرافٹ کا حصہ ہوں گے

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے 22 ممالک کے 485 انٹرنیشنل کرکٹرز نے پلیئر ڈرافٹ میں خود کو رجسٹر کرالیا۔ پلیئر ڈرافٹ 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ 46 کرکٹرز پلاٹینم کیٹگری…

پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، سربراہ حماس

دوحہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے۔ مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے ٹیلیفونک خطاب…