featured
بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے، مرکزی تقریب کراچی میں بانی پاکستان کے مزار پر ہوئی، پاکستان ملٹری اکیڈمی(کاکول) کے چاق چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض…
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مرادن جیل سے رہا
صوابی: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مردان جیل سے رہا کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر صوابی کو 3 ایم پی او حکم نامہ واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔ ڈپٹی کمشنر صوابی کی…
جنرل اسمبلی، غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر بھاری اکثریت سے فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور کرلی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 153 ملکوں نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکا اور…
پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، سربراہ حماس
دوحہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے۔ مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے ٹیلیفونک خطاب…
میں اور عمران خان کے کزن انٹرا پارٹی الیکشن لڑنا چاہتے مگر موقع نہیں دیا گیا، اکبر ایس بابر
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے نام پر ڈرامہ کیا، انتخاب کو سائیڈ پر رکھ کر انٹراپارٹی الیکشن کمیشن بنایا جائے۔ سابق چیئرمین…
ن لیگ اور جے یو آئی کا عام انتخابات ملکر لڑنے اور مشترکہ صداراتی امیدوار لانے پر اتفاق
لاہور: نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر بات ہوئی جبکہ دونوں جماعتوں نے عام انتخابات ملکر لڑنے مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق ہوا ہے۔ ایکسپریس…
راولپنڈی: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی
راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اڈیالا جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے…
لاہور’ پولیس پارٹی پر حملے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی ضمانت منظور
لاہور: زمان پارک آپریشن کے دوران پولیس پارٹی پر حملے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی ضمانت منظور ہوگئی۔ انسداد دہشت گری عدالت نے لاہور زمان پارک میں پولیس پارٹی پر حملے کے مقدمے میں پی…
اسلام آبادِ ، خصوصی عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 4 دسمبر کو نقول فراہم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد،آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 4 دسمبر کو نقول تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین ت آج…
پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
لاہور: پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم کی سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق صوبے کےا سکولوں میں 18 دسمبر 2023 سے 01 جنوری 2024 تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔ محکمہ تعلیم کی…
