بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 24 خبریں موجود ہیں

غزہ کی تعمیر نو کیلئے عرب اسلامک فنڈ قائم کیا جائے، لیبیا

لیبیا کے اسپیکر عقیلہ صالح نے عرب لیگ ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ عرب پارلیمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو کےلیے عرب اسلامک فنڈ قائم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی تعمیر…

یو اے ای کیجانب سے پاکستانی مستحقین میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ شروع

متحدہ عرب امارات کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر 3000 سے زائد مستحقین میں راشن تقسیم کیا جائے گا۔ شیخہ فاطمہ بنتِ مبارک کی جانب سے راشن کی تقسیم کا آغاز کاٹھور سے کردیا گیا ہے۔ کراچی میں…

سامان کی تقسیم کے فوراً بعد اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کی پناہ گاہوں پرحملہ

اقوامِ متحدہ کی جانب سے امدادی سامان کی تقسیم کے فوراً بعد اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کی پناہ گاہوں پر حملہ کر دیا۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ روزِ اوّل کی طرح اب بھی جاری ہے، گزشتہ شب…

غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؛ سعودی عرب

ڈیووس: امریکا میں سعودی عرب کی سفیر ریما بنت بندر نے کہا ہے کہ اسرائیل پہلے غزہ میں مکمل جنگ بندی کرے اس کے بعد ہی تعلقات کی بحالی پر کوئی بات چیت ہوسکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…

غزہ میں روزانہ ہونے والی اموات 21 ویں صدی میں کسی بھی بڑے تنازع سے تجاوز کرگئیں

غزہ: برطانوی فلاحی ادارے آکسفیم نے بتایا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی وحشت ناک کارروائیوں کے دوران روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی اموات کی تعداد 21 ویں صدی میں پیش آنے والے کسی بھی بڑے تنازع میں ہونے والے…

2023 میں عمرہ زائرین کی آمد کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ریاض: سعودی عرب میں گزشتہ برس 1 کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ یہ تعداد 2022 کے عمرہ زائرین کے مقابلے میں 58 فیصد زیادہ ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزیر حج و عمرہ…

جنرل اسمبلی، غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر بھاری اکثریت سے فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور کرلی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 153 ملکوں نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکا اور…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی بڑی کامیابی

جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئیں پاکستان کی تجویز کردہ 4 قرار دادیں منظور کرلی گئیں جن کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنا اور عالمی سلامتی کو تقویت دینا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے…

پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، سربراہ حماس

دوحہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے۔ مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے ٹیلیفونک خطاب…

نئی دہلی, بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارگر کر تباہ، طیارے میں سواردونوں پائلٹ ہلاک

نئی دہلی, بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا ، طیارے میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں پیش آیا، تربیتی طیارے نے حیدرآباد کی…