lwadmin
غزہ کی تعمیر نو کیلئے عرب اسلامک فنڈ قائم کیا جائے، لیبیا
لیبیا کے اسپیکر عقیلہ صالح نے عرب لیگ ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ عرب پارلیمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو کےلیے عرب اسلامک فنڈ قائم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی تعمیر…
یو اے ای کیجانب سے پاکستانی مستحقین میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ شروع
متحدہ عرب امارات کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر 3000 سے زائد مستحقین میں راشن تقسیم کیا جائے گا۔ شیخہ فاطمہ بنتِ مبارک کی جانب سے راشن کی تقسیم کا آغاز کاٹھور سے کردیا گیا ہے۔ کراچی میں…
ملک غلط حکمرانوں کے ہاتھ میں آ کر بحران میں گھرا ہوا ہے، محمود خان اچکزئی
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک غلط حکمرانوں کے ہاتھ میں آ کر بحران میں گھرا ہوا ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ کراچی…
سامان کی تقسیم کے فوراً بعد اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کی پناہ گاہوں پرحملہ
اقوامِ متحدہ کی جانب سے امدادی سامان کی تقسیم کے فوراً بعد اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کی پناہ گاہوں پر حملہ کر دیا۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ روزِ اوّل کی طرح اب بھی جاری ہے، گزشتہ شب…
ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانئ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل…
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اہلخانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے
سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اہلخانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لندن میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ماڈل ٹیمپل میں بطور بینچرز شمولیت…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے 7 نومبر آسٹریلیا روانہ
آسٹریلیا روانہ ہونے والوں میں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور فیصل اکرم شامل ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان آسٹریلیا کے خلاف پہلا ون ڈے میچ 4 نومبر کو کھیلے گا۔ دوسری جانب پاکستان کے خلاف…
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا پہلا دن، کم وقت میں ریکارڈ 30 مقدمات کی سماعت
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پہلے دن سوا گھنٹے میں ریکارڈ 24 مقدمات کی سماعت مکمل کی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ساڑھے 9 سے پونے 10 بجے تک 15 منٹ میں 30 مقدمات کی…
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سے اہم ملاقات آج ہوگی
وزیراعظم شہباز شریف آج دوپہر کو چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کریں گے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم آج دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی شکایات تشویشناک ہیں: یونائیٹڈ لائرز سوسائٹی یو کے
یونائیٹڈ لائرز سوسائٹی یو کے کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی شکایات تشویش ناک ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر برطانیہ کی یونائیٹڈ لائرز سوسائٹی نے بیان جاری کیا ہے۔…