103

دنیا کی سب سے کم عمر ذہین بچی

کینٹکی: امریکا کی دو سالہ بچی اپنی اعلیٰ ذہانت ثابت کر کے بلند ذہانت کی سوسائٹی مینسا (MENSA) کی کم عمر ممبر بن گئی۔
گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق امریکی ریاست کینٹکی کے شہر کریسٹ ووڈ سے تعلق رکھنے والی دو سالہ اِسلا مکنیب کو اپنے عمر کی کیٹیگری (فی میل) میں ذہانت کے اسکیل پر 99 ویں پرسنٹائل میں بلند اسکور کر کے مینسا کا کے ممبر کے طور پر شامل کر لیا گیا۔
مینسا بلند آئی کیو کی دنیا کی سب سے بڑی سوسائٹی ہے جس میں شمولیت کے لیے سوسائٹی کے طے شدہ امتحان میں 98 ویں پرسنٹائل اسکور کرنا ہوتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں