اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 37 خبریں موجود ہیں

الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی ۔…

بجلی کمپنیوں کی دو ماہ میں ایک کروڑ سے زائد صارفین سے اوور بلنگ ثابت، وزارت توانائی

آسلام آباد: نیپرا کے بعد وزارت توانائی نے بھی بجلی کمپنیوں کی صارفین سے اوور بلنگ کا انکشاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاورڈویژن کی جانب سے قائم کی گئی تحقیقیاتی کمیٹی نے بھی بجلی کمپنیوں کی جانب سے لاکھوں صارفین…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی بڑی کامیابی

جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئیں پاکستان کی تجویز کردہ 4 قرار دادیں منظور کرلی گئیں جن کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنا اور عالمی سلامتی کو تقویت دینا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے…

ن لیگ اور جے یو آئی کا عام انتخابات ملکر لڑنے اور مشترکہ صداراتی امیدوار لانے پر اتفاق

لاہور: نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر بات ہوئی جبکہ دونوں جماعتوں نے عام انتخابات ملکر لڑنے مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق ہوا ہے۔ ایکسپریس…

راولپنڈی: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی

راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اڈیالا جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے…

نئی دہلی, بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارگر کر تباہ، طیارے میں سواردونوں پائلٹ ہلاک

نئی دہلی, بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا ، طیارے میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں پیش آیا، تربیتی طیارے نے حیدرآباد کی…

لاہور’ پولیس پارٹی پر حملے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی ضمانت منظور

لاہور: زمان پارک آپریشن کے دوران پولیس پارٹی پر حملے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی ضمانت منظور ہوگئی۔ انسداد دہشت گری عدالت نے لاہور زمان پارک میں پولیس پارٹی پر حملے کے مقدمے میں پی…

امریکا میں اسرائیلی قونصلیٹ کے باہراحتجاج کرتے ہوئے ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی

واشنگٹن – آن لائن۔ 02 دسمبر2023ء امریکا میں اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی شہر اٹلانٹا میں قائم اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر پیش آیا۔انتظامیہ…

اسلام آبادِ ، خصوصی عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 4 دسمبر کو نقول فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد،آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 4 دسمبر کو نقول تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین ت آج…

واٹس ایپ نے سیکرٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو اپنی گفتگو خفیہ رکھنے کے لیے نیا سیکریٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی حساس گفتگو کو مخصوص…