lwadmin

اس کیٹا گری میں 160 خبریں موجود ہیں

انتخابی نشانات کی مکمل فہرست جاری، بلے کا نشان غائب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشنز کیلیے انتخابی نشان کی مکمل فہرست جاری کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں سمیت آزاد امیدواروں کے لئے انتخابی نشان کی فہرست ریٹرننگ افسران کو ارسال کردی ہے جس میں…

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی فہرست جاری کردی، پی ٹی آئی کا نام غائب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی تفصیل ریٹرننگ افسران کو ارسال کردی، جس میں پی ٹی آئی کا نام اور بلے کا نشان شامل نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب…

2023 میں عمرہ زائرین کی آمد کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ریاض: سعودی عرب میں گزشتہ برس 1 کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ یہ تعداد 2022 کے عمرہ زائرین کے مقابلے میں 58 فیصد زیادہ ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزیر حج و عمرہ…

سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کی درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان منسوخی کیخلاف اپیل خارج کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف اپیل پر سماعت…

الیکشن کا دوسرا مرحلہ؛ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آغاز

اسلام آباد: ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ آج سے جمع شدہ تمام کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے عمل کا آغاز ہوگیا جو 31 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اسکروٹنی میں کاغذات مسترد یا…

بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے، مرکزی تقریب کراچی میں بانی پاکستان کے مزار پر ہوئی، پاکستان ملٹری اکیڈمی(کاکول) کے چاق چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض…

پانی میں زیادہ دیر رہنے سے انگلیوں پر جھریاں کیوں پڑجاتی ہیں؟

کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ پانی میں انگلیوں کو زیادہ دیر بھگونے سے اس پر جھریاں کیوں پڑجاتی ہیں؟۔ دراصل اس کے پیچھے اعصابی نظام کارفرما ہوتا ہے۔ پانی میں طویل مدت تک رہنے کے بعد انگلیوں پر…

نیوزی لینڈ کے ساتھ ٹی 20 سیریز کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

ٹی 20 کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 25 دسمبر سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے اعلان کیا کہ نیوزی لینڈ…

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مرادن جیل سے رہا

صوابی: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مردان جیل سے رہا کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر صوابی کو 3 ایم پی او حکم نامہ واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔ ڈپٹی کمشنر صوابی کی…

الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی ۔…